INDIA ISRAEI 

Startup Bridge

Strengthening the Indian-Israel Innovation Ties

جائزہ

ہندوستان- اسرائیل گلوبل انویشن چیلنج

ہندوستان اور اسرائیل کی طاقتیں دنیا کے سب سے اختاراعاتی چیلنجز کو حل کرنے کیلئے ساتھ مل کام کر رہی ہیں. اسٹارٹ اپ انڈیا اور اسرائیل اختراعاتی حکام کاروباریوں، اسٹارٹ اپس، ریسرچ ٹیموں، وغیرہ کو زراعت، پانی، اور ڈیجیٹل ہیلتھ میں درپیش چیلنجز کا حل پیش کرنے کی دعوت دے رہے ہیں.

ہندوستانی فاتحین اسرائیلی فاتحین
انڈسٹرین کے قائدین اور ہندوستان ساتھ ہی اسرائیل میں امکانی شراکت داروں کے ساتھ خصوصی اجلاس انڈسٹرین کے قائدین اور ہندوستان ساتھ ہی اسرائیل میں امکانی شراکت داروں کے ساتھ خصوصی اجلاس
نقد انعام 2.00 - 5.00 لاکھ روپئے اسرائیل انویشن اتھارٹی کے تحت جدید i4F فنڈ کی طرف سے پائلٹ کے نفاذ کیلئے فنڈ حاصل کرنے کے مواقع
واٹر چیلنجز کیلئے اضافی نقد انعام صرف 10.00 - 25.00 لاکھ روپئے (اسپانسرڈ بذریعہ لیو پیور) واٹر چیلنجز کیلئے اضافی نقد انعام صرف 10.00 - 25.00 لاکھ روپئے (15,000-40,000ڈالر) کے برابر (لیو پیور کے زیر اہتمام)
سرحد پار کی مشاورت اور انکیوبیشن/ایکسلریشن سپورٹ انڈسٹری کے ماہرین کے ساتھ کراس بارڈر میٹرشپ
ہندوستان میں اہم حل دریافت کرنے کیلئے بڑے کارپوریٹس اور سرمایہ کاروں کے ساتھ رابطہ قائم کروانا Matchmaking with leading corporates and investors to explore piloting so

فاتحین کا اعلانیہ

Israel-India Business Guidelines

Quick Facts | India & Israel 

  • Tel Aviv: #4 globally in Startup Genome 2025
  • VC Raised: $9.3B in H1 2025
  • Mega Rounds: 32 ($50M+) in H1 2025
  • Value: $198B (Jul 2022–Dec 2024)
  • Gov. Support: IIA invested $105M in 2024 (total $257M in 3 years)

India–Israel Innovation Bridge

The India–Israel Innovation Bridge is a dynamic platform that brings together the entrepreneurial ecosystems of both nations to solve global challenges through collaboration. It fosters joint innovation in sectors such as agriculture, water, digital health, and advanced technologies. By connecting startups, research teams, and industry leaders, the bridge enables the co-creation of sustainable solutions with real-world impact. This partnership not only strengthens bilateral relations but also opens new opportunities for cross-border mentorship, investment, and technology exchange, driving inclusive growth for both countries.